دردانہ صدیقی کی عالیہ منصور اور فرحانہ اورنگزیب سے ملاقات

دردانہ صدیقی کی عالیہ منصور اور فرحانہ اورنگزیب سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری دردانہ صدیقی نے میڈیا سیل کی نگراں عالیہ منصور سے خصوصی ملاقات کی اور شعبے کے امور پر تبادلہ خیال کیا‘اس موقع پر رعنا فضل اورآمنہ عثمان بھی موجود تھیں۔ علاوہ ازیں دردانہ صدیقی نے ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب کے ساتھ بھی نشست کی جس میں کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے منصوبہ بندی اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا‘اس موقع پر نائب ناظمہ کراچی اسماء سفیر بھی موجود تھیں۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...