ماڑی پور روڈ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ماڑی پور روڈ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کراچی(کرائم رپورٹر)ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...