چھٹی و ینٹیج کلا سک کا ر ر یلی کا کر ا چی سے آ غا زہوگیا

چھٹی و ینٹیج کلا سک کا ر ر یلی کا کر ا چی سے آ غا زہوگیا

کر ا چی (اسٹاف رپورٹر) نا یا ب اور کلا سک کا ر و ں کی سا لا نی ر یلی آ ج کر ا چی میں شا ہر ہ فیصل پر وا قع ہیسکو ل کے انر جی اسٹیشن سے ر و ا نہ ہو گئی ، چھٹی و نٹیج کلا سک کا ر ر یلی میں د نیا کی نا مو ر کا ر یں حصہ لے ر ہی ہیں جن میں بعض کی عمر 80سا ل سے بھی ز ا ئد ہے ان میں 1947کی بیو ک (Buick) ایم جی و ا ئی (MGY)، شیو ر لے (Chervele)، فو ر ڈ، آ سٹیس ایلی ، کیڈ ی لیک (Cadillac)، جیگو ار (Jaguar)مر سڈ یز (Mercedez)، ر و لز ر ا ئز اور د یگر نا مو ر کمپنیو ں کی کا ر یں شا مل ہیں ۔ ر یلی گمبٹ ، رحیم یا ر خا ن ، ملتا ن ، لا ہو ر ، اسلا م آبا د ، بھو ر بن سے گز ر تی ہو ئی پشا و ر میں اختتا م پز یر ہو گی جب کہ لا ہو ر میں بھی ان کا ر و ں کی ایک ر و ز ہ نما ئش ہو گی ۔ شا ہر ا ہ فیصل کے اسٹرٹنگ پو ا ئنٹ پر ر یلی کے اسپا نشز ہیسکو ل کے جی ایم مار کٹنگ ظفر منشی نے ر یلی کے شر کا ء کو ر خصت کیا اس د و ر ا ن انہو ں نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ملک میں صحت مند سر گر میو ں کا نعقا د اور ایک پر امن ما حو ل کے لیے کو شا ں ہیں ان کی کمپنی اسطر ح کی صحتمند ا نہ سر گر میو ں کا انقعا د پا کستا ن کے مثبت پہلو کو اجاگر کر نے کے لیے اہم ا قد ا م اور معا و ن ثا بت ہو گا

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...