شر میلا فارو قی کاجمیل الدین عا لی کی وفا ت پراظہار افسوس

شر میلا فارو قی کاجمیل الدین عا لی کی وفا ت پراظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فارو قی نے مشہو ر شاعر،دا نشور اور ادیب جمیل الدین عا لی کے انتقا ل پر اپنے گہر ے دکھ اور رنج کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ عا لی صا حب کے وفا ت سے اردو ادب میں پیدا ہو نیوالے خلاء کو کبھی پُر نہیں کیا جاسکتا ۔جیوے ے جیوے پا کستا ن ،سو ہنی دھرتی اور میرے وطن کے سجیلے جوانوں جیسے ملی نغمو ں کے خا لق لا کھو ں دلو ں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔اللہ تعا لیٰ مر حوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کر ے اور انکی رو ح کو جنت میں اعلیٰ مقا م عطا کر ے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر