کراچی ،سینئر وکیل منظور احمد انتقال کرگئے

کراچی ،سینئر وکیل منظور احمد انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر وکیل منظور احمد ایڈوکیٹ پیر کو انتقال کرگئے ،جس کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں تمام کیسز کی سماعت ملتوی کردی گئی جبکہ اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ججز کے چیمبر میں کی گئی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر