سندھ ہائی کورٹ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

سندھ ہائی کورٹ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ نے سندھ ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن کے انتخابات میں خالدجاوید کو صدر،سرفرازاحمد نائب صدر اورمبین لاکھوایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری سمیت دیگر منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں ٓئین وقانون کی بالادستی،وکلاء برادری کے حقوق کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...