A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

آزاد کشمیر میں یونیورسٹیز ،میڈیکل کالجز ،ڈویلپمنٹ کے بڑے منصوبے دے کر نئے کشمیر کی بنیاد رکھ دی ہے، محمد مطلوب انقلابی

آزاد کشمیر میں یونیورسٹیز ،میڈیکل کالجز ،ڈویلپمنٹ کے بڑے منصوبے دے کر نئے کشمیر کی بنیاد رکھ دی ہے، محمد مطلوب انقلابی

Nov 24, 2015 | 11:21:AM

کوٹلی (اے پی پی) آزاد کشمیر کے منسٹر ہائیر ایجوکیشن پی پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد مطلوب انقلابی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہم نے یونیورسٹیز ،میڈیکل کالجز ،ڈویلپمنٹ کے بڑے منصوبے دے کر نئے کشمیر کی بنیاد رکھ دی ہے۔ شہید بھٹو نے پاکستان میں ایٹم بم ،آئین ،سٹیل ملز ،واہ آرڈیننس ،کامرہ ہیوی کمپلیکس قائم کر کے نیا پاکستان بنا دیا تھا۔ سونامی کی قوت بلاول کے پاس ہے پنجاب میں پیپلز پارٹی عوامی سطح پر نہیں تنظیمی سطح پر کمزور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مزید منصوبے دیں گے اور کارکردگی پر کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جولائی2016ءریاستی اسمبلی کے انتخابات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیر میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کے ذریعے انتخابی مہم چلائیں گے۔

مزیدخبریں