ایک اور ننھے پاکستانی زیدان نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرکے ریکارڈ بنا دیا

ایک اور ننھے پاکستانی زیدان نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرکے ...
ایک اور ننھے پاکستانی زیدان نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرکے ریکارڈ بنا دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک اور ننھے پاکستانی نے کم عمر ترین آئی ٹی ماہر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زیدان نے 5 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ کا امتحان پاس کرکے ریکارڈ بنا لیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز6 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے کے پاس تھا۔ زیدان سے قبل 6 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے 2013ءمیں ریکارڈ قائم کیا تھا۔ زیدان نے مائیکرو سافٹ کے امتحان میں 769 پوائنٹس حاصل کئے۔

مزید : اسلام آباد