متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم نے عمران کو نائن زیرو کے دورہ کی دعوت دیدی۔ تحریک انصاف نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے عمران کو دعوت دی، کپتان کراچی آئیں، نائن زیرو ضرور آئیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے کہا کہ تھینکس بٹ نو تھینکس۔ فاروق ستار اپنے برابر کے کسی لیڈر کو دعوت دیں، عمران خان کیوں نائن زیرو جائیں؟۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...