ملک میں سود کے خاتمے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش

ملک میں سود کے خاتمے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش
ملک میں سود کے خاتمے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سود کے خاتمے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بل جماعت اسلامی کی جانب سے صاحبزادہ طارق اللہ نے بل پیش کیا ہے جس میں سود کے خاتمے کیلئے قوانین میں 26 ترامیم کی تجاویز دی گئی ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں