شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات
شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد میں عارف علوی، شیریں مزاری اور غلام سرور شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے امکانات پر بات چیت کی گئی جبکہ وفد نے قومی اسمبلی نے امتیازی سلوک پر اپنے تحفظات سے بھی اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں