ایف آئی اے کی کارروائی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار گرفتار
ایف آئی اے کی کارروائی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نصرت اور اہلکار وسیم پر غیر ملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے ۔

مزید :

پشاور -