برطانیہ کا سب سے اونچا کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا

برطانیہ کا سب سے اونچا کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا
برطانیہ کا سب سے اونچا کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا

  

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی کاونٹی سیکس میں 110 فٹ اونچا کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا۔ برطانیہ کے سب سے اونچے کرسمس ٹری پر کرینوں کی مدد سے رضا کاروں نے 18سو برقی قمقمے نصب کئے ہیں اور اس کی سجاوٹ بھی نہایت بہترین طریقے سے کی گئی ہے۔ یہ درخت تقریباً 120 سال پرانا ہے جسے پہلی بار23سال قبل سجایا گیا تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس