بینظیر بھٹو و زیراعظم رہنے کے باوجود پاکستانی خواتین کے کردار کو مضبوط اور نمایاں کرنے میں ناکام رہیں: ریحام

بینظیر بھٹو و زیراعظم رہنے کے باوجود پاکستانی خواتین کے کردار کو مضبوط اور ...
بینظیر بھٹو و زیراعظم رہنے کے باوجود پاکستانی خواتین کے کردار کو مضبوط اور نمایاں کرنے میں ناکام رہیں: ریحام

آکسفورڈ(ویب ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو وزیراعظم رہنے کے باوجود پاکستانی خواتین کے کردار کو مضبوط اور نمایاں کرنے میں ناکام رہیں۔ پاکستان میں خواتین کو اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کئے بغیرمرکزی کردا ر ادا کرنا ہوگا۔ پاکستانی طبقات محض ان خواتین کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں جو اصولوں پر سمجھوتہ کرتی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...