حکومت پاکستان کا دس روپے کا سکہ جاری کرنے کافیصلہ

حکومت پاکستان کا دس روپے کا سکہ جاری کرنے کافیصلہ
حکومت پاکستان کا دس روپے کا سکہ جاری کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے دس روپے کا سکہ جاری کرنے کافیصلہ کیاہے اور پاکستان منٹ رواں برس 10روپے مالیت کا سکہ جاری کرے گا ۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو پاکستان منٹ حکام کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایاگیاکہ وزیر اعظم نواز شریف نے 10روپے کے سکے کے اجراء کی منظوری دیدی ہے ۔ترجمان پاکستان منٹ کا کہنا ہے کہ اس سال 10روپے کا سکہ جاری کر دیا جائے گا۔

مزید :

بزنس -