بھارتی ثقافت ، شاہ رخ ہنی سنگھ ، ٹنڈولکر پسندیدہ ہیں: ملالہ

بھارتی ثقافت ، شاہ رخ ہنی سنگھ ، ٹنڈولکر پسندیدہ ہیں: ملالہ
بھارتی ثقافت ، شاہ رخ ہنی سنگھ ، ٹنڈولکر پسندیدہ ہیں: ملالہ

  

لندن(این این آئی) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ کا میوزک بہت پسند ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ ہنی سنگھ کے ریپ میوزک کو وہ اکثر سنتی ہیں اور پسند کرتی ہیں‘ آخری اچھی فلم انہوں نے بجرنگی بھائی جان دیکھی تھی انہوں نے کہا کہ وہ شاہ رخ خان کی مداح ہیں۔

مزید : بین الاقوامی