سلمان خان کے مداح کی ”پریم رتن دھن پایو“ کا ٹکٹ نہ ملنےپر خودکشی

سلمان خان کے مداح کی ”پریم رتن دھن پایو“ کا ٹکٹ نہ ملنےپر خودکشی
سلمان خان کے مداح کی ”پریم رتن دھن پایو“ کا ٹکٹ نہ ملنےپر خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ نہ دیکھ پانے پر ان کے مداح نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ نہ دیکھ پانے پر ان کے مداح نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔اندور سے تعلق رکھنے والا دھرمیندرکشواہا فلم کی اوپننگ والی رات جب ٹکٹ لینے سینما پہنچا تو منیجر سے اس کا جھگڑا ہوگیا جس کے سبب منیجر نے ٹکٹ دینے سے انکارکردیا۔جس پر دونوں میں ہاتھا پائی بھی ہوئی ، صورتحال سے دلبرداشتہ دھرمیندرنے اپنی ماں کی ساڑٰھی سے خود کو پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید :

تفریح -