حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے: شاہ محمود قریشی

حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور نہیں کئے، اقتصادی راہداری منصوبہ متنازع نہ بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسان پیکیج پر صرف پنجاب کی حد تک عملدرآمد ہو رہا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...