حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے: رحمان ملک

حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے: رحمان ملک
حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے: رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے اور اگر کوئی مسئلہ ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس رحمان ملک نے کہا کہ حکومت کی رٹ کو چیلنج نہیں ہونا چاہئے، حکومت لال مسجد کے خطیب کے خلاف فوری کارروائی کرے اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔