وزیراعلیٰ سندھ کی تاخیر سے آمد ،غیر ملکی پروازچھوڑ کر چلی گئی

وزیراعلیٰ سندھ کی تاخیر سے آمد ،غیر ملکی پروازچھوڑ کر چلی گئی
وزیراعلیٰ سندھ کی تاخیر سے آمد ،غیر ملکی پروازچھوڑ کر چلی گئی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی تاخیر پرغیر ملکی پرواز انہیں چھوڑ کر چلی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دبئی جانا تھا لیکن انہوں نے فلائٹ مس کر دی۔اب وزیراعلیٰ سندھ اگلی فلائٹ سے جائیں گے۔قائم علی شاہ سے بدین اور کراچی کی صورتحال پر بریفنگ لینے کیلئے آصف علی زرداری نے دبئی بلایا تھا۔لیکن وزیراعلیٰ تاخیر کا شکار ہو گئے اور غیر ملکی پرواز انہیں ساتھ لیئے بنا ہی اڑان بھر گئی۔

مزید : کراچی /اہم خبریں