ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیئے گئے

ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیئے گئے

کو ئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 2بم برآمد ہوئے جو کہ 8اور 10کلو گرام وزنی تھے ،دونوں بم ریموٹ کنڑول تھے جنہیں بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔

مزید : کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...