رینجرز کا چھاپہ ، 3جرائم پیشہ افراد دھر لئے گئے

رینجرز کا چھاپہ ، 3جرائم پیشہ افراد دھر لئے گئے
رینجرز کا چھاپہ ، 3جرائم پیشہ افراد دھر لئے گئے

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 3افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے اورنگی ٹاؤن اور شرافی گوٹھ میں چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں 3افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔گرفتار کئے جانے والے افراد میں منشیات فروش اور گینگ وار کے ملزمان بھی شامل ہیں۔

مزید : کراچی