تبدیلی کیلئے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں، عمران خان

تبدیلی کیلئے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں، عمران خان
تبدیلی کیلئے عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں، عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے عوام 5دسمبر کو سٹیٹس کو کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں۔ عوام تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیں۔ راولپنڈی میں بلدیاتی امیدواروں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ن لیگ 6باریاں لے چکی ہے لیکن اس نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آپس میں مک مکا کر رکھا ہے غیور عوام سے اپیل ہے کہ 5دسمبر کو گھروں سے نکلیں اور تبدیلی کیلئے ووٹ دیں

مزید :

راولپنڈی -