تجاوزات کے خلافآپریشن

تجاوزات کے خلافآپریشن

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے بر کت مارکیٹ میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے برکت مارکیٹ سے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1