آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپین شپ کا باضابطہ آغاز آج ہو گا

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپین شپ کا باضابطہ آغاز آج ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپین شپ کا باضابطہ آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہو گا ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی تین روزہ چیمپین شپ میں ملک بھر کی 28یونیورسٹیز کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

26نومبر تک کھیلے جانیوالی چیمپین شپ میں 22ایونٹس میں کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی