پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں کانووکیشن آج ہو گا

پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں کانووکیشن آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں کانووکیشن 24 دسمبر کو منعقد ہو گا۔ اس سلسلے میں اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، مختلف شعبہ جات کے صدور اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کانووکیشن سے متعلق مختلف امور کو بریفنگ دی گئی۔