پاکستان زندہ باد پارٹی کا تعزیتی اجلاس

پاکستان زندہ باد پارٹی کا تعزیتی اجلاس

لاہور( پ ر) پاکستان زندہ باد پارٹی کاخصوصی تعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں پاکستان زندہ باد پارٹی کے چیئرمین فیصل شامی صدر، مجتبیٰ رفیق ،عامرخان،شاکرعلی ،جنید رشیداسلم شیخ ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں معروف افسانہ نگار وکہانی نویس عمر علی رانا کے والد محترم کے انتقال پرملال پررنج وغم کااظہارکیاگیاومرحوم کی بلند درجات کے لئے خصوصی دعائے خیرکی گئی

مزید : میٹروپولیٹن 4