7ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئے گئے
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے7ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئے ۔تفصیلات کے مطابق مد ثر اللہ خا ن کو شا دبا غ سے ایس ایچ اوگجر پو رہ ،گجر پو رہ سے چو دھر ی اشتیا ق کو ایس ایچ او شا دبا غ ،ایس ایچ او لو ئر ما ل عا صم جہا نگیر کو سر ورروڈ اور میا ں افضل کو ایس ایچ او لو ئر ما ل ،صفد ر کا ظمی کو ایس ایچ او شا ہد رہ ،تحسین انجم کو ایس ایچ او گڑ ھی شا ہو اور عطا اللہ کو ایس ایچ او کا ہنہ تعینا ت کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔