نوجوان کی خود کشی

نوجوان کی خود کشی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) فیصل آباد روڈ کی آبادی قصبہ بھکھی میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان صفدر نے چھت سے لٹک کر خود کشی کرلی۔

مزید : علاقائی