وزیراعلیٰ پنجاب کا رکن پنجاب اسمبلی فرحانہ افضل کے شوہر محمد افضل لک کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا رکن پنجاب اسمبلی فرحانہ افضل کے شوہر محمد افضل لک کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رکن پنجاب اسمبلی فرحانہ افضل کے شوہر محمد افضل لک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

مزید : صفحہ آخر