خیبر ایجنسی ،پانی کی ٹینکی میں 4 بچے گر کر جاں بحق

خیبر ایجنسی ،پانی کی ٹینکی میں 4 بچے گر کر جاں بحق

باڑہ (نامہ نگار) خیبر ایجنسی باڑہ تحصیل کے مختلف دومقامات پرچار بچے پانی کے ٹینکی میں گر کر جابحق ہو گئے،پہلا وقعہ باڑہ کے علاقے شلوبر ارجعلی ندی میں پیش ایا ہے جہاں پر محمد حیات کے دو سالہ بچی منا حل اور زربت خان کی بیٹی نبیلہ پانی کی ٹینکی کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک پانی کی ٹینکی میں گر گئی جس کو دو گھنٹے کے بعد پانی سے مردہ حالت میں نکال دیے گئے۔جبکہ دوسرا واقع باڑہ تحصیل کے علاقے قمبر خیل سپین ڈھنڈ میں پیش ایا جہاں پر بادشاہ خان کی تین سالہ بچی صباہ نور اور قاری نورمر کی 17ماہ کی بیٹی افنان زیر تعمیر گھر کی ٹینکی میں گر گئی جس کو بھی تین گھنٹے بعد مردہ حالت میں ٹینکی سے نکال دیے گئے،اس افسوناک واقعات سے لاقے میں سوگ کی فضاہ پیدا ہو گئی ۔

مزید : کراچی صفحہ اول