فیڈرل انسپکٹر آف ریلویز میاں ارشد کے ملتان ڈویثرن کے 3 روزہ دورہ کا شیڈول جاری

فیڈرل انسپکٹر آف ریلویز میاں ارشد کے ملتان ڈویثرن کے 3 روزہ دورہ کا شیڈول جاری

ملتان(جنرل رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز میاں ارشد ملتان ڈویژن کا تین روزہ دورہ29نومبر سے کریں گے اس ضمن میں معلوم ہوا ہے ہ وہ 29نومبر کو خانیوال سے وایا کاڈ لائن لودہراں تک ریلوے سسٹم کا معائنہ کریں(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

گے 30نومبر کو سمہ سٹہ سے خان پور ڈاؤن لائن جبکہ یکم دسمبر کو ڈی جی خان سے کشمور کالونی تک کا معائنہ کریں گے ایف جی آئی آر کی آمد کے سلسلہ میں ریلوے سٹیشنوں ‘ٹریک‘سگنل سسٹم‘ پھاٹکوں اور پلوں کی مرمت‘ صفائی کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر