مراد علی شاہ نے جمیل الدین عالی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی

مراد علی شاہ نے جمیل الدین عالی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کالا پل قبرستان میں واقعہ جمیل الدین عالی کی قبر پر فاتحہ خوانی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم جمیل الدین عالی صاحب کی یاد میں کوئی ادارہ قائم کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ جمیل الدین عالی کی ادب کے لئے نمایاں خدمات ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ معاشرے کی ترقی میں ادب و ثقافت کا کردار اہم ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر