محمد توصیف کے انتقال پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت

محمد توصیف کے انتقال پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کے کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق زونل انچارج حیدر آبادمحمد شریف خان کے بڑے بھائی محمد توصیف کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ شریف خان سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوارلواحقین کوصبر جمیل عطاکریں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر