ملک عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

ملک عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

بدھلہ سنت (نامہ نگار )ایم این اے148 ملک عبدالغفار ڈوگر نااہلی کیس کی سماعت آج 24نومبر کولاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ہو گی یاد رہے کہ 18 کسی کے رہائشی ملک نواز (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

خان کھیٹر ا،گھڑیالہ کے عابد جاوید سندھو نے نے کیس دائر کیا ہوا ہے کہ ایم این اے 148 ملک عبدالغفار ڈوگر کی ڈگریاں جعلی ہیں اور وہ آئین کی شقوں 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے لہذا اسے نااہل قرار دیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر