رحیم یار خان: گیسٹرو کا شکار دوشیزہ اور بزرگ دم توڑ گئے

رحیم یار خان: گیسٹرو کا شکار دوشیزہ اور بزرگ دم توڑ گئے

رحیم یارخان(بیورونیوز)گزشتہ روز گیسٹرو میں مبتلاخانپور کی رہائشی22سالہ صائمہ بی بی اوریرقان میں مبتلابستی محمدرمضان کارہائشی60سالہ غلام نبی جنہیں حالت تشویشناک ہونے (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود صائمہ بی بی اورغلام نبی جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر