ملزم کو پولیس حراست سے چھڑانے والے ملزم کی ضمانت عدم پیروی پر خارج

ملزم کو پولیس حراست سے چھڑانے والے ملزم کی ضمانت عدم پیروی پر خارج

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے تھانہ پیر ودہائی پر حملہ کرکے سنگین مقدمات میں ملوث کو پولیس حراست چھڑانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم نثا ر خان کی درخواست ضمانت عدم پیروی خارج کر دی، ملزم نے اپنے کونسل کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی لیکن عدالت میں کوئی بھی پیش نہ ہوا اور نہ ہی کسی نے پیروی کی تو عدالت نے درخواست خارج کر دی، ملزم کے خلاف تھانہ پیر ودہائی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر