کرم ایجنسی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 22 گھنٹوں پر محیط

کرم ایجنسی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 22 گھنٹوں پر محیط

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)کرم ایجنسی کے دیہاتی علاقوں میں بجلی کے بندش کا دورانیہ 22گھنٹوں تک جا پہنچی ہے۔بجلی کے بندش کے سبب سمال انڈسٹری سیمت گھریلو صارفین کو شد ید مشکلات سے دوچار ہیں۔ٹیسکو کے ساتھ مشران علاقہ کے جرگہ میں گھریلو صارفین سے ماہوار بلوں کے وصولی کا معاملہ طے ہوچکا تھا۔مگر ٹیسکو حکام نے پھر خاموشی احتیار کرلی۔یاد رہے کہ پاراچنار شہر سے سمال انڈسٹری 35سالوں سے بقاعدہ بجلی میٹرکے ذریعے بل ادا کرتے ہیں۔پاراچنار سیمت کرم کے بجلی صارفین ٹرانسفارمروں کے مرمت اور تاروں کے سپلائی لائن اپنے اخراجات پر کرواتے ہیں۔دوسرے طرف کرم میں ڈیموں کیلئے بہترین سائیڈز موجود ہیں جہاں سے ان علاقوں کیلئے بجلی پیدا ہو سکتی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر