مالاکنڈ ایجنسی کے سپاہی حنیف جمال کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پشاوربم دھماکے میں ایف سی کے شہیدہونے والے مالاکنڈایجنسی کے سپاہی حنیف جمال کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں ٹوٹئی ٹحصیل بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی مرحوم فاتح کے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔