نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کر دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کر دی
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کر دی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرانے بجلی کی عوام کی بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کے ماہانہ  فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے تاہم اس کا اطلاع کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا ۔

سپریم کورٹ کی عمارت سے بچہ نیچے آگر ا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

اس کے علاوہ 300یا اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی قیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں مل سکے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کااطلاق دسمبرمیں صارفین کےبلوں پرہوگا۔بجلی کی قیمتوں میں کمی سےصارفین کو20ارب روپےسےزائدکاریلیف ملےگا۔ سی پی پی اےکی جانب سے2روپے59پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی تھی ۔

مزید : بزنس