وزیراعلیٰ کے سکواڈکی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی

وزیراعلیٰ کے سکواڈکی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی
وزیراعلیٰ کے سکواڈکی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی

  


لاہور (ویب ڈیسک) وزراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی ہوگیا۔ مقامی اخبار کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا سکواڈ اتفاق ہسپتال کے قریب سے گزررہا تھا کہ سکواڈ کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔

مزید : لاہور