پولیس بجٹ کے ساتھ جرائم کی شرح بھی بڑھ گئی، لاہور میں 4قتل ہوئے:محمود الرشید

پولیس بجٹ کے ساتھ جرائم کی شرح بھی بڑھ گئی، لاہور میں 4قتل ہوئے:محمود الرشید
پولیس بجٹ کے ساتھ جرائم کی شرح بھی بڑھ گئی، لاہور میں 4قتل ہوئے:محمود الرشید

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر محمود الرشیدنے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران لاہور میں 4قتل ہوئے ہیں،پولیس بجٹ کے ساتھ ساتھ جرائم کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔

پشاور ایئرپورٹ پرپی آئی اے طیارے ے میں آگ لگ گئی،معروف کرکٹر شاہد آفریدی،ارکان اسمبلی سوار تھے

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں گزشتہ چند روز سے ہونے والی ڈکیتیوں کی وارداتوں پراپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں احتجاج کیا گیا،احتجاج میں اپوزیشن کے ارکان نے علامتی واک آوٹ بھی کیا۔واضح رہے کہ کراچی کے بعد اب پنجاب بھر میںجرائم کی شرح دن بدن بڑھ رہی ہے جبکہ شہریوں کو ڈاکووں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، جرائم میں سٹریٹ کرائم اور خواتین سے زیادتی سرفہرست ہیں۔

مزید : لاہور