سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن قائم کردیا ، چیئرمین وزیرخرانہ ہوں گے

سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن قائم کردیا ، چیئرمین وزیرخرانہ ہوں گے
سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن قائم کردیا ، چیئرمین وزیرخرانہ ہوں گے

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن قائم کردیا ہے، چیئرمین وزیرخرانہ ہوں گے۔

جیو نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن قائم کردیا ہے،جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر بلدیات مالیاتی کمیشن کے شریک چیر مین ہوں گے،صوبائی مالیاتی کمیشن 13 ممبراان پر مشتمل ہوگا،صوبائی مالیاتی کمیشن کے چیر مین وزیرخرانہ ہوں گے ،کمیشن کے ممبران میں مخدوم رفیق الزماں اورفیصل سبزواری شامل ہیں۔

مزید : کراچی