بلاول بھٹو دبئی کے لئے روانہ ، آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے

بلاول بھٹو دبئی کے لئے روانہ ، آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے
بلاول بھٹو دبئی کے لئے روانہ ، آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری دبئی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں، اپنے والد آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔

میں نے ہمیشہ جنرل راحیل شریف کے سٹریٹجک مشوروں کو اپنایا ، انتھک کوششوں،عزم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:وزیر اعظم

تفصیلاے کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ پہلے سے ہی دبئی میں موجود ہیں،ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی امور اور یوم تاسیس پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی۔دبئی میں ہونے والی ملاقات میںپاناما لیکس کے کیس اور پیپلزپارٹی کی تحریک پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو پارلیمانی سیاست میں لانے کے لئے مشاورت شروع کر دی ہے،حتمی فیصلہ آصف علی زرداری کریں گے۔ 

مزید : اسلام آباد