اٹک اور گرد ونواح میں زلزلہ،سوات مالا کنڈ ہری پور میں بھی شدید جھٹکے

اٹک اور گرد ونواح میں زلزلہ،سوات مالا کنڈ ہری پور میں بھی شدید جھٹکے
اٹک اور گرد ونواح میں زلزلہ،سوات مالا کنڈ ہری پور میں بھی شدید جھٹکے

  


اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹک اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،سوات مالاکنڈاو رہری پور کا علاقہ بھی لرز اٹھا۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں،جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید : راولپنڈی