مغوی شادی شدہ خاتون 27 سال بعد بازیاب، یہ کہاں سے اور کس حال میں ملی؟ ناقابل یقین خبرآگئی

مغوی شادی شدہ خاتون 27 سال بعد بازیاب، یہ کہاں سے اور کس حال میں ملی؟ ناقابل ...
مغوی شادی شدہ خاتون 27 سال بعد بازیاب، یہ کہاں سے اور کس حال میں ملی؟ ناقابل یقین خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لوئر دیر (ویب ڈیسک) تھانہ ثمر باغ پولیس نے 27سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو اسلام آباد سے اغوا کار سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ سال1991 میں عابدہ دختر سید رحمان کو حمید الرحمٰن ولد شاہ زو اللہ خان نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا۔ اغوا سے نو ماہ پہلے مغویہ عابدہ کی شادی علی احمد کے ساتھ ہوئی تھی جس سے وہ حاملہ تھی۔ وقوعہ کے بعد بزرگ محمد ساکن شونٹالہ نے تھانہ ثمرباغ میں ایف آئی آر نمبر113سال1991 بھی درج کرائی تھی۔