کھیلوں کی مضوعات کی برآمدات میں 4فیصد کمی

کھیلوں کی مضوعات کی برآمدات میں 4فیصد کمی

  



 اسلام آباد (اے پی پی) کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 3.94 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2019ء کے دوران 99.906 ملین ڈالر مالیت کا کھیلوں کا سامان برآمد کیا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 104.007 ملین ڈالر مالیت کی کھیلوں کی مصنوعات برآمد کی گئی تھیں۔

مزید : کامرس /رائے