اکتوبر 2019کے دوران چائے کی درآمدات میں نمایاں کمی

اکتوبر 2019کے دوران چائے کی درآمدات میں نمایاں کمی

  



اسلام آباد (اے پی پی) چائے کی درآمدات میں گزشتہ ماہ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران چائے کی درآمدات پر پاکستان نے 40.3 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف کیا جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں 19.6 فیصد کم ہے۔گزشتہ سال اکتوبر میں چائے کی درآمدات کاحجم 50.2 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔

مزید : کامرس /رائے