ملکی دولت لوٹنے والے کرپٹ عناصر جیل جانے سے نہیں بچ سکتے

    ملکی دولت لوٹنے والے کرپٹ عناصر جیل جانے سے نہیں بچ سکتے

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء چوہدری سجاد ندیم عر ف پپا نے کہا ہے کہ پاکستان کو کئی دہائیوں کے بعد عمران خان کی صورت میں مخلص لیڈر ملا ہے اور انشا للہ عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔عمران کا عزم ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والا کوئی بھی کرپٹ جیل جانے سے نہیں بچے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1