مغلپورہ میں سماج دشمن عناصر کے خلافمہم خوش آئند ہے،حاجی اکرم

مغلپورہ میں سماج دشمن عناصر کے خلافمہم خوش آئند ہے،حاجی اکرم

  



لاہور(پ ر) شالیمار لنک روڈ تاجر ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی اکرم نے سماج دشمن عناصر کے خلاف ڈی ایس پی مغلپورہ عاطف معراج کی ہدایت پر چلائی جانے والی مہم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ چوکی انچارج سب انسپکٹر عثمان اور اے ایس آئی منور نے بھتہ خوروں اور قبضہ گروپوں کے خلاف جو کارروائی کی ہے وہ قابل تحسین ہے،اس کے بعد اہل علاقہ سکون کی زندگی بسر کر سکیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1